پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار یک مچ سے بازیاب کرائے گئے، محفوظ مقام پر منتقل کردیا، اہلکاروں کی بازیابی کے بعد تحقیقات اور مزید کارروائی جاری ہے۔
بلوچستان میں تفتان شاہراہ سے اغواء کئے گئے محکمہ ایکسائز کے 3 اہلکاروں کو پولیس نے بحفاظت بازیاب کرالیا۔

Leave a Reply