Daily Gerowk Balochistan
October 24, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
DPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشنDPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشن

بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان کی متعلقہ حکام کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کی تاکیدبی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقات، ملازمین کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کی ہدایتکوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے مقصود الرحمان بازئی، حاجی سیف اللہ ترین، حاجی نور محمد اور عین اللہ کاکڑ کی قیادت میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقات کی، جس میں بی ڈی اے ملازمین کو درپیش مسائل اور خصوصاً تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو ملازمین کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے تنخواہوں کی بروقت اور فوری ادائیگی کی درخواست کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی یقینی بنانے کی تاکید کی۔ملاقات میں بی ڈی اے ملازمین کے دیگر مسائل اور مطالبات بھی زیرِ غور آئے۔ اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ ملازمین کے باقی مسائل پر تفصیلی غور کے لیے آئندہ ایک علیحدہ نشست منعقد کی جائے گی، جس میں تمام معاملات کا جائزہ لے کر مناسب اقدامات پر غور کیا جائے گا۔بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے ملازمین کے مسائل کے حل اور تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی توجہ اور یقین دہانی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *