کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاک فوج میں اہم تقرری کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ وہ صوبے میں سیکیورٹی، امن و امان اور قومی سلامتی سے متعلق امور کی نگرانی کریں گے ذرائع
لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعینات

Leave a Reply