Daily Gerowk Balochistan
September 12, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115

کوہلو کی انتظامی حدود میں رد و بدل پر تحفظات، فیصلے پر نظرثانی کی جائے: عبدالشکور مری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے ضلع کوہلو کی انتظامی حدود میں حالیہ رد و بدل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے دور دراز کے علاقوں کے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ضلع کوہلو کی آبادی میں اضافے کی ضرورت تھی تو چماولنگ کے مکمل علاقے کو ضلع میں شامل کیا جاتا، لیکن اس کے برعکس دور افتادہ علاقوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس سے عوامی مسائل میں اضافہ ہوگا۔
عبدالشکور مری نے کہا کہ انتظامی فیصلے عوامی سہولت، جغرافیائی حقائق اور مقامی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کیے جانے چاہئیں، نہ کہ کسی بد نیتی یا مخصوص مقاصد کے تحت۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ فیصلے کے نتیجے میں عوام کو سرکاری خدمات، انتظامی امور اور سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ کوہلو کی انتظامی حدود میں کی گئی تبدیلیوں پر فوری نظرثانی کی جائے، متعلقہ علاقوں کے عوام اور منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے اور ایسا فیصلہ کیا جائے جو عوامی مفاد اور انتظامی سہولت کے مطابق ہو۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *