Daily Gerowk Balochistan
July 28, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقاتکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات

ماشکیل فائرنگ: پانچ افراد کے قتل پر حکومت کا نوٹس، شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کوئٹہ: شاہد رند نے ماشکیل میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف، غیر جانبدار اور مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

شاہد رند نے کہا کہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزمان کی فوری گرفتاری اور انہیں کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن و امان کو خراب کرنے کی کسی بھی سازش کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

شاہد رند نے مزید کہا کہ ریاست شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائے گی اور دہشت و خوف پھیلانے والے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان عوام کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *