Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

بلوچستان ویٹ لفٹنگ گیم کیلئے ٹرائلز 3 جولائی سے PSA ویٹ لفٹنگ سینٹر میں ہونگے

نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ بوائز/گرلز لاہور 2026 پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کمیٹی کے زیر اہتمام لاہور میں 25جولائی 2026 کو ہونگے ٹرائلز 3 جولائی بروز ہفتہ PSB ویٹ لفٹنگ سینٹر میں ہونگے کھلاڑیوں کے باڈی ویٹ صبح 9بجے تا 10 بجے ہونگے جبکہ ٹرائلز 11 بجے باقاعدہ شروع ہونگے ٹرائلز بلوچستان ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کمیٹی کے زیر نگرانی ہونگے ٹرائلز کمیٹی کے چیئرمین انٹرنیشنل ویٹ لفٹر صدر BWA حاجی عالم دین کاکڑ جبکہ آرگنائزنگ سیکرٹری انٹرنیشنل ویٹ لفٹر کاشف ریحان ہونگے یاد رہے کے اس سے مذکورہ نیشنل چیمپئن شپ کی خاص بات یہ ہے کہ 20th ایشن گیم 2026 جاپان کیلئے پاکستان ویٹ لفٹنگ گیم کی سلیکشن اور ٹریننگ کیمپ کیلئے چاروں صوبوں اور ڈیپارمنٹس کے نوجوان باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا جوکہ ایک تربیتی نیشنل ٹریننگ میں ویٹ لفٹنگ کے جدید تیکنیکی ٹریننگ غیر ملکی کوچز سے حاصل کرینگے ۔ بلوچستان کے نوجوان باصلاحیت کھلاڑی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذکورہ نیشنل چیمپین شپ 2026 لاہور میں لازمی حصہ لے تاکہ صوبے میں ویٹ لفٹنگ کھیل مزید ترقی کرے

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *