Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ تک کھیلنے پر خاموشی توڑ دی

ارجنٹینا کے شہر روزاریو میں پیدا ہونے والے عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں عالمی کپ، کوپا امریکا، اولمپک طلائی تمغے سمیت متعدد بڑے اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق خبروں پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے 2030ء کے ورلڈ کپ میں شرکت کے سوال پر کہا ہے کہ ابھی اس بارے میں سوچنا بہت جلدی ہے اور میں ایک ایک دن آگے بڑھ رہا ہوں۔

میسی نے جس لیجنڈ جرمن فٹبالر کا ریکارڈ توڑا ان کا ردِعمل سامنے آ گیا

انہوں نے کہا کہ میں اس وقت مستقبل کے بجائے حال پر توجہ دے رہا ہوں اور جب تک جسمانی طور پر خود کو بہتر محسوس کروں گا اور ٹیم کی مدد کر سکوں گا، کھیلتا رہوں گا۔

جاری فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں میسی شاندار فارم میں ہیں، انہوں نے الجزائر کے خلاف ہیٹ ٹرک اور آسٹریا کے خلاف 2 گول کر کے ورلڈ کپ میں اپنے مجموعی گولز کی تعداد 18 تک پہنچا دی ہے جو مینز فٹبالرز میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔

واضح رہے کہ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے اپنے ابتدائی دونوں گروپ میچ جیت کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

الجزائر کے خلاف 3-0 اور آسٹریا کے خلاف 2-0 کی کامیابی میں تمام 5 گول میسی نے اسکور کیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *