Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

ساوتھ ائیر نے چھ سال بعد پنجگور کیلئے پروازیں چلانے کا عندیہ دیدیا

پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور کے عوام کیلئے خوشخبری 6 سال بعد ساوتھ ایئر نے پنجگور کیلئے اپنی فضائی پروازیں چلانے کا عندیہ دے دیا ہے ساوتھ ایئر کے فضائی سروس کی بحالی کے امکانات سے عوام میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے۔ساوتھ ایئر پنجگور کے سیلز اینڈ ٹیکٹنگ آفیسر حاجی محمد انور بلوچ نے پنجگور پریس کلب میں صحافیوں کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ ساوتھ ایئر نے پنجگور کیلئے اپنی فضائی سروس چلانے کیلئے سروے مکمل کردی ہے جبکہ پنجگور ائیرپورٹ کی از سر نو بحالی رنوئے کی دوبارہ مرمت اور تعمیری کام کا اغاز ہوچکا ہے تنزہین اور ارہائش مکمل ہونے کے قریب ہے دفاتر کیلئے جگہ مختص کردہا ہے بہت جلد پروازوں کا اغاز ہونے والا ہے اسس سلسلے میں ایشاءاییر لائن کے اعلی حکام نے پنجگور کا دورہ بھی کیا ہے انہوں نے کہا کہ ایشاءائیر لائن کے فضائی سروس کی بحالی سے پنجگور کے عوام کا دیرینہ مشکلات حل ہونگے پنجگور میں گزشتہ چھ سالوں سے پی آئی اے کے فضائی سروس کی بندش سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ایشاءائیر لائن نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پروزیں چلانے کا اعلان کیا ہے اس اقدام کی بدولت بلوچستان بالخصوص پنجگور کے عوام نے ایشاءائیر لائن کے حکام کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے بہت جلد ایشاءائیر کائن کی پروزیں شروع ہونگے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *