Daily Gerowk Balochistan
September 12, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115

صوبائی بجٹ کی تیاری میں مختلف علاقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا ہے، نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری

کوئٹہ : 18 جون 2026ء

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عبدالباقی مردانزئی کی قیادت میں ژوب ڈویژن، قلعہ سیف اللہ اور شیرانی سے تعلق رکھنے والے پارٹی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی، علاقائی اور پارٹی امور سمیت تنظیمی فعالیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر عبدالباقی مردانزئی نے صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کو پارٹی کارکنوں کو درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا۔ نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے تمام علاقوں میں موجود کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور انہی کی محنت اور قربانیوں کی بدولت آج پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں موجود کارکنوں کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کا کہنا تھا کہ صوبائی بجٹ کی تیاری میں مختلف علاقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا ہے، جس کے مثبت نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات کے ذریعے بلوچستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *