Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

ایلون مسک 114 سال تک ہر گھنٹے 1 ملین ڈالرز خرچ کرنے کے باوجود دیوالیہ نہیں ہونگے

امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بزنس مین بن گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 12 جون 2026ء کو ان کی خلائی اور مصنوعی ذہانت کی کمپنی اسپیس ایکس کے حصص مارکیٹ میں آنے کے بعد ان کی مجموعی دولت تقریباً 1.26 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گئی۔

اسپیس ایکس کے حصص 150 ڈالرز فی شیئر پر ٹریڈ ہوئے جس کے بعد کمپنی کی مالیت تقریباً 1.77 ٹریلین ڈالرز ہو گئی۔

ایلون مسک دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت بن گئے

ایلون مسک کی دولت میں ٹیسلا میں موجود حصص بھی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اگر 1 ٹریلین ڈالرز میں سے ایلون مسک 1 ملین ڈالرز ہر گھنٹے خرچ کریں تو یہ رقم ختم ہونے میں 114 سال سے بھی زیادہ وقت لگے گا۔

رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی دولت دنیا کے بیشتر ممالک کی معیشتوں سے بھی زیادہ ہو چکی ہے جبکہ ان کی مجموعی دولت کئی معروف ارب پتی شخصیات کی مشترکہ دولت سے بھی بڑھ گئی ہے۔

بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی یہ دولت زیادہ تر کمپنیوں کے حصص کی مالیت پر مشتمل ہے اور اس کا انحصار مارکیٹ ویلیو پر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *