Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

دنیا کی بدصورت ترین شارک کی پہلی جھلک منظرِ عام پر

ی ناک اور پھیلے ہوئے جبڑوں والی دنیا کی بدصورت شارک کی پہلی جھلک سامنے آ گئی۔

سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں میں موجود دنیا کی بدصورت ترین سمجھی جانے والی گوبلن شارک کی ویڈیو ریکارڈ کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

گوبلن شارک کو ’لونگ فوسل‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ شارک کی یہ نسل 12 کروڑ 50 لاکھ سال سے اس کرۂ ارض پر موجود ہے۔

روس: مچھروں کے خوفناک غول سے سیاح گاڑیوں میں محصور

اس شارک کو پہلی بار 2019ء میں ہوائی کے قریب موجود جزیرے جارویس اور 2024ء میں ٹونگا ٹرینچ میں پانی کی گہرائیوں میں تیرتے ہوئے فلمایا گیا تھا۔

گوبلن شارک سے متعلق یہ حیرت انگیز انکشافات حال ہی میں ’جرنل آف فش بائیولوجی‘ میں شائع ہوئے ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق عام حالات میں اس شارک کا منہ اندر کی طرف ہوتا ہے لیکن شکار کرتے وقت یہ گولی کی رفتار سے اپنے جبڑوں کو تیزی سے آگے کی طرف نکال کر شکار کو جکڑ لیتی ہے۔

سائنسدانوں نے مزید بتایا ہے کہ گوبلن شارک کا رنگ سرمئی ہوتا ہے، ناک طوطے کی چونچ کی طرح لمبی ہوتی ہے اور اس کا جسم کسی ہارر فلم کے کردار جیسا نظر آتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ شارک سمندر میں 2 ہزار میٹر یعنی تقریباً 6 ہزار 500 فٹ سے بھی زیادہ گہرائی میں رہتی ہے اور وہاں اس شارک تک پہنچنا انتہائی مشکل تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *