Daily Gerowk Balochistan
July 28, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقاتکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات

بلوچستان حکومت اور تاجربرادری،چیمبر آف کامرس کے درمیان مزاکرات کامیاب

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی چیمبر آف کامرس آمد

کوئٹہ:وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی قیادت میں وفد نے تاجربرادی، ٹسپورٹرز،چیمبر آف کامرس کے رہنماوں سے مذاکرات کیے

کوئٹہ:اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے

کوئٹہ:حکومتی یقین دہانی پر تاجربرادی نے احتجاج اور ہڑتال 10روز کے لئے موخر کردیا

کوئٹہ:بلوچستان بھر میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک بحال،احتجاج ختم

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے تاجربرادری، ٹرانسپورٹرز اور چیمبر آف کامرس کے مسائل سنیں

کوئٹہ:امن اومان کی بحالی، شاہراہوں کو محفوظ بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر میں دشمن ممالک کا ہاتھ ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:حکومت ریاست اور عوام ہم سب ایک بیج پر ہیں،ملکر جدوجہد کرنی ہوگی،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:شکست دشمن کا مقدر ہوگا تاہم ملکر بروقت شکست ناگزیر ہوچکاہے،وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ:دشمن عناصر ملک وقوم کی ترقی روکنے کے لئے کاروبار،ٹرانسپورٹ اور عام عوام کو نقصان دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، وزیرداخلہ

کوئٹہ:ملک کے حالات خراب کرنے کے لئے اربوں ڈالرز لگائے جارہے ہیں،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:دہشت گردی کے خاتمے کے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، میرضیاء اللہ لانگو

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *