نجی کلینکس میں مفت او پی ڈی سروسز
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان کی اپیل پر
جاری احتجاج کے دوران ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے پلیٹ فارم سے وابستہ نوجوان ڈاکٹرز اور کنسلٹنٹس عوام کی خدمت کے جذبے کے تحت شام کے اوقات میں اپنی نجی کلینکس پر مکمل طور پر مفت او پی ڈی سروسز فراہم کر رہے ہیں۔
اس اقدام کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہڑتال کے باوجود مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور بروقت علاج میسر رہے۔ صوبے بھر میں شامل نجی کلینکس میں روزانہ شام کے اوقات میں مفت معائنہ اور مشاورت کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر صفیہ ثناء
کنسلٹنٹ گیسٹروانٹرولوجسٹ و ہیپاٹولوجسٹ
پتہ: درمان ہسپتا

Leave a Reply