Daily Gerowk Balochistan
July 28, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقاتکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلصحافیوں اور اخبارات کے لیے بڑی ریلیف، سینیٹ نے این سی سی آئی اے کے ہاتھ روک دیےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات

بجلی سے متعلق عوامی مسائل کے حل کے لیے صوبائی مشیر بلدیات کی کیسکو چیف سے ملاقات

صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے متعلقہ علاقوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کرنے پر زور

کوئٹہ : (11 جون 2026ء)

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو انجینئر یوسف شاہ خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع زہری، خضدار، قلات اور بالخصوص چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے حلقہ انتخاب میں بجلی کی اضافی لوڈشیڈنگ، زمینداروں کو درپیش مشکلات اور مختلف علاقوں میں بجلی کی تاریں چوری ہونے کے باعث بجلی کی عدم فراہمی جیسے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے متعلقہ علاقوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو انجینئر یوسف شاہ خان نے مسائل کے جلد حل اور بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام اداروں کو باہمی تعاون اور مشترکہ کاوشوں سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جھالاوان اور خصوصاً چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے حلقہ انتخاب کو درپیش مسائل کے حل اور بجلی کی بہتر فراہمی کے لیے اہلِ علاقہ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے عوامی مسائل کے حل کے لیے کیسکو کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے مزید عملی اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *