Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

کوئٹہ پچاس روپے کے تنازع پر خنجروں کے وار، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کوئٹہ کے علاقے ریگی، تھانہ کچلاک کی حدود میں گندم تھریشر کے حساب کتاب کے دوران پچاس روپے کے معمولی تنازع نے خونی شکل اختیار کر لی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق کاکڑ (بازئی) زمین مالک اور بزگر پرکانی (بلوچ) قبائل کے افراد کے درمیان گندم تھریشر لگانے کے بعد حساب کتاب میں پچاس روپے کی کمی بیشی پر تلخ کلامی ہوئی، جو بعد ازاں جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق بازئی قبیلے کے افراد نے اپنے بزگروں پر حملہ کرتے ہوئے تیز دھار آلے (خنجروں) سے وار کیے، جس کے نتیجے میں بزگر پرکانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے شیر جان پرکانی موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ شائستہ خان اور درمحمد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر مزید علاج کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات منتقل کر دیا گیا ہے۔
جانبحق شخص کی آج نمازجنازہ ادا کرکے تدفین کردی گئی ہے. فاتحہ جوانی پرکانی ہاوس میں جاری ہے
واقعے کے بعد پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ تاہم واقعے کی سرکاری سطح پر تصدیق اور مقدمے کے اندراج سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *