Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کے عہدیداروں کی پریس کانفرنسکوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے گرینڈ الائنس کو ورکرز کنونشن کی اجازت نہیں دی گئی، صدر گرینڈ الائنس بلوچستان

کوئٹہ: آج دربار میرج ہال میں ورکرز کنونشن منعقد ہونا تھا،قدوس کاکڑ

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے دربار میرج ہال کو سیل کر دیا ہے،قدوس کاکڑ
کوئٹہ: ہم دو سال سے چارٹر آف ڈیمانڈ پر جدوجہد کر رہے ہیں، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: ملازمین کے چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی گئی، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: 2025 کے بجٹ سے قبل احتجاج کے دوران ہمیں مارا پیٹا گیا، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: ملازمین کو رات گئے گھروں سے گرفتار بھی کیا گیا،قدوس کاکڑ
کوئٹہ: حکومت کے ساتھ تین مرتبہ مذاکرات ہوئے، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے یقین دہانی کے باوجود مطالبات تسلیم نہیں کئے،قدوس کاکڑ
کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کے تین ملازمین کو جبری طور پر برطرف کیا گیا ہے، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: ایسے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،قدوس کاکڑ
کوئٹہ: سرکاری ادارے ہمارے لئے بند کر دیے گئے ہیں، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: 11 اور 12 جون کو بلوچستان بھر کے سرکاری دفاتر میں سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے، قدوس کاکڑ
کوئٹہ: 11 اور 12 جون کو سرکاری دفاتر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہیں،قدوس کاکڑ
کوئٹہ:15 جون کو کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا،قدوس کاکڑ
کوئٹہ:15 جون کو تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،قدوس کاکڑ
کوئٹہ:بجٹ کے دن پرامن دھرنا دیں گے،قدوس کاکڑ
کوئٹہ:جب تک 12 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہیں ہوتا احتجاج جاری رہےگا،قدوس کاکڑ

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *