کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق، ڈی ایس پی سریاب طالب حسینکوئٹہ: جاں بحق افراد کی شناخت غلام سرور اور بہاول کے نام سے ہوئی، ڈی ایس پیکوئٹہ: مقتول غلام سرور نے فائرنگ کرکے بہاول کو قتل کیا، ڈی ایس پی سریاب طالب حسینکوئٹہ: مسلح افراد نے غلام سرور سے اسلحہ چھین کر اسے بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا، ڈی ایس پیکوئٹہ: واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، ڈی ایس پی سریاب طالب حسین
کوئٹہ: سریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ

Leave a Reply