Daily Gerowk Balochistan
November 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں

کوئٹہ ایرانی پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستانی پیٹرول ناپید،کوئٹہ کے 71 پمپس پر اچانک بحران,مزید بحران پیدا ہونے کا امکان

کوئٹہ شہر میں پیٹرول کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے شہر کے متعدد پیٹرول پمپ بند ہیں جبکہ کھلے پمپس پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لمبی قطاریں دیکھی جا رہی ہیں اطلاعات کے مطابق ایرانی پیٹرول کی سپلائی متاثر ہونے اور غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *