Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

بلوچستان، بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل، وزیراعلی کو نئے بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخ دینے کیلئے سمری ارسال

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی بلوچستان کو نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تاریخ دینے کیلئے سمری ارسال کردی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور حب کے علاوہ صوبے کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی 2022کو منعقد ہوئے تھے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال پورے ہوگئے تاہم ان بلدیاتی اداروں کے نمائندے کے آٹھ فروری 2023 کو حلف اٹھانے کے باعث بلدیاتی اداروں کی 4 سالہ معیاد آئندہ سال آٹھ فروری کو پوری ہوگی ۔اس حوالے سے سیکرٹری بلدیات عبدالروف بلوچ نے بتایا کہ نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دینے کیلئے ایک سمری وزیر اعلی بلوچستان کو بھجوائی گئی ہے جس منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ محکمہ بلدیات کوئٹہ میں بھی بلدیاتی انتخابات صوبے کے دیگر بلدیاتی اداروں کے ساتھ کرانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *