Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

اسلام آباد میں نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول: یونیورسٹی آف بلوچستان کو پہلی پوزیشن

اسلام آباد : اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول میں ملک بھر کی سات جامعات کے طلبہ نے موسمیاتی تبدیلی، الیکٹرک گاڑیوں اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے موضوعات پر دستاویزی فلمیں پیش کیں۔ یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

خالد زبیر، تحریم معظم، محمد سمیع اور ماہ نور فاطمہ پر مشتمل ٹیم نے یہ اعزاز جیتا۔ ڈاکٹر فہیم بلوچ اس منصوبے کے فوکل پرسن تھے۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے یہ اعزاز دوسری مرتبہ حاصل کیا۔ دوسری پوزیشن این ای ڈی یونیورسٹی کراچی اور تیسری پوزیشن یونیورسٹی آف سندھ جامشورو نے حاصل کی۔

فیسٹیول کے تحت پالیسی ڈائیلاگ میں الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ، برقی گاڑیوں کی منتقلی اور پائیدار نقل و حمل پر حکومتی، تعلیمی اور صنعتی نمائندوں نے گفتگو کی۔

uob #climentchange #nationalcliment #youthfestival #dailygerowkbalochistandigital

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

اگلی خبر →
DPRQ-897
← پچھلی خبر
DPRQ-870

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *