Daily Gerowk Balochistan
September 12, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115

جامعہ بلوچستان: پروفیسر ڈاکٹر ببرک نیاز فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز کے ڈین مقرر

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) جامعہ بلوچستان کے چانسلر نے بلوچستان یونیورسٹیز ایکٹ 2022 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے شعبہ ابلاغیات (میڈیا اسٹڈیز) کے سینئر استاد پروفیسر ڈاکٹر ببرک نیاز کو فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز کا ڈین مقرر کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ببرک نیاز کی تقرری 18 جون 2026 سے دو سال کی مدت کے لیے عمل میں لائی گئی ہے۔ ان کی تقرری جامعہ بلوچستان میں تدریسی و انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے اور فیکلٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور تعلیمی حلقوں نے پروفیسر ڈاکٹر ببرک نیاز کی بطور ڈین تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی قیادت میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز مزید ترقی کرے گی

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *