Daily Gerowk Balochistan
October 23, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
DPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشنDPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشن

گدر سمیت مضافاتی علاقوں میں تیز گرد و غبار کا راج، معمولاتِ زندگی متاثر

سوراب(سراج ریکی)گدر اور ملحقہ مضافاتی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرد و غبار نے ڈیرے ڈال لیے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں،فضا میں گرد و غبار کی شدت کے باعث حدِ نگاہ کم ہوگئی،جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہونے لگی ہے،تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث شہریوں، بالخصوص موٹر سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے،اہم شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں پر حدِ نگاہ کم ہونے سے حادثات کے خدشات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے،مقامی شہریوں نے ڈرائیورز سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور تیز رفتاری سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ گرد و غبار کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *