Daily Gerowk Balochistan
September 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115DPRQ-1117

ڈاکٹر سہراب بزنجو کی بطور وائس چانسلر شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار تعیناتی خوش آئند، خضدار میں اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع کھلیں گے، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ: 24 اگست 2026ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے شہید نوابزادہ سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کے پہلے وائس چانسلر ڈاکٹر سہراب بزنجو کی تعیناتی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تعیناتی سے جھالاوان بالخصوص خضدار میں تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع پیدا ہوں گے انہوں نے کہا کہ جھالاوان کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے اب اپنے گھروں سے دور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بحیثیت وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے ایک دہائی قبل جھالاوان کے نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور ان کے ہاتھ میں قلم دینے کے لیے جو پودا لگایا تھا، آج وہ تناور درخت بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ شہید نوابزادہ سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کو فعال بنانے میں وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزیر تعلیم اور صوبائی کابینہ نے بھرپور تعاون کیا، جس پر جھالاوان کے عوام ان کے مشکور ہیں۔ سہراب بزنجو کی بطور وائس چانسلر تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے، جس سے علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کا عمل مزید تیز ہوگا صوبائی مشیر امیر حمزہ زہری نے کہا کہ ڈاکٹر سہراب بزنجو کی بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں بطور وائس چانسلر تین سالہ کارکردگی سب کے سامنے ہے، امید ہے کہ وہ شہید نوابزادہ سکندر یونیورسٹی خضدار کی ذمہ داریاں بھی احسن انداز میں نبھائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *