Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

خلق جھالاوان انجیرہ کا ماسٹر عنایت اللہ جتک کے قتل کی مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

واقعے کو خلق جھالاوان (انجیرہ) سے جوڑنے کی تمام کوششیں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان

خضدار

ترجمان خلق جھالاوان (انجیرہ) نے ماسٹر عنایت اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کو خلق جھالاوان (انجیرہ) سے جوڑنے کی تمام کوششیں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں جاری کردہ بیان میں ترجمان خلق جھالاوان (انجیرہ) نے کہاکہ اسمہ جتک کے اغوا اور ماسٹر عنایت اللہ کے قتل، دونوں واقعات سے خلق جھالاوان (انجیرہ) کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان نے کہاکہ جتک قبیلے سمیت بلوچستان کے تمام قبائل خلق جھالاوان (انجیرہ) کے لیے قابل احترام ہیں اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری، نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری، نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری اور دیگر ذمہ داران نے ہمیشہ علاقے میں امن، بھائی چارے اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کردار ادا کیا ہے ترجمان نے کہا کہ اغوا کے واقعے کے بعد نواب ثناء اللہ خان زہری نے متاثرہ خاندان سے واقعے پر افسوس اور اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسمہ جتک کی حالیہ ویڈیو سے متعلق نواب ثناء اللہ خان زہری یا نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کو کوئی علم نہیں، کیونکہ نواب ثناء اللہ خان زہری عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں مکہ مکرمہ جبکہ نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری ملک سے باہر موجود ہیں بیان میں کہا گیا کہ تخت جھالاوان نے کبھی کسی قاتل کی سرپرستی کی ہے اور نہ ہی آئندہ کسی ملزم کو پناہ دے گا ترجمان نے مطالبہ کیا کہ خضدار، جھالاوان یا بلوچستان کے کسی بھی علاقے میں ناانصافی کی صورت میں متعلقہ انتظامیہ اور پولیس فوری کارروائی کرے اور متاثرہ خاندان کی جانب سے نامزد افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *