بلوچستان حکومت کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو ضم کرکے “سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ بلوچستان” قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بلوچستان میں سوشل ویلفیئر اور پاپولیشن ویلفیئر محکمے ضم، نیا محکمہ قائم نوٹیفکیشن جاری

Leave a Reply