Daily Gerowk Balochistan
October 27, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
DPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشنDPRQ-1949DAB-434DPRQ-1890تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت ہے، گورنر راج سے خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہریDAB-401بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقاتلیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعیناتفیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتDPRQ-1549بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشن

لانگو قبیلے کے دو فریقین کے درمیان خونی تنازعے کاتصفیہ کردیا گیا

نواب محمد خان شاہوانی اور میر کبیر محمد شہی کی سربراہی میں لانگو قبیلے کے زیلی طائفہ (یوسفزئی) کے دو فریقین ( سفرخان لانگوشہید کے خاندان اور ملک محمد جان لانگو  خاندان کے مابین خونی تنازعے کا تصفیہ کر دیا گیا اس خونی  تنازعے میں صلح کا اختیارسابق وزیر خزانہ میر خالد خان لانگو کے پاس تھا جنہوں نے یہ اختیار نواب محمد خان شاہوانی اور میر کبیر محمد شہی کے سپرد کر دیا  اس فیصلے کے معاونین میں میر عبد الحق لانگو،حاجی خورشید احمد لانگو،ٹکری عبد الحئی لانگو،ڈاکٹر سرفراز لانگو ڈاکٹر دوست محمد لانگو میر نذر محمد لانگو آغا طلال شاہ وڈیرہ سکندر لانگو میر عصمت کلوہی وڈیرہ محمد شفاء لانگو حاجی محمد ظاہر لانگو بابے فیصل لانگو میر نثار لانگو اور حاجی منیر لانگوبھی موجود تھے

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *