Daily Gerowk Balochistan
September 12, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115

بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے، کلثوم نیاز بلوچ

ڈاکٹر ناشناس لہڑی و دیگر کا ملاقات، پرنٹ میڈیا کے مسائل کے حل اور مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

کوۂٹہ (ویب ڈیسک ) نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی و دیگر مدیران نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو درپیش صورتحال اور پالیسی سے متعلق مختلف نکات پیش کیے گئے۔ کلثوم نیاز بلوچ نے کہا کہ بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی ایک اہم مسئلہ ہے جس کا تعلق صوبے کے صحافتی اداروں اور میڈیا کے مستقبل سے ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے کو ہر فورم پر بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا اور اس کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ حلقوں کی مشاورت سے ایسی پالیسی کی حمایت کی جائے گی جو بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کے مفادات اور ضروریات سے ہم آہنگ ہو۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی سے متعلق رابطوں اور مشاورت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس دوران بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *