کوئٹہ (ویب ڈیسک ) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے زرغون روڈ کے دونوں اطراف قائم تمام غیر قانونی تجاوزات، عارضی اسٹالز، کیبنز اور غیر قانونی پارکنگ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے ڈی آئی جی کوئٹہ رینج، ایس ایس پی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کو تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔

Leave a Reply