Daily Gerowk Balochistan
July 29, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
قلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلقلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادل

چمن پھاٹک ٹرین دھماکے میں معصوم اور بے گناہ شہریوں اور مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ: 24 مئی 2026

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے مقام پر ٹرین کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم اور بے گناہ شہریوں اور مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور عید کی خوشیوں کو ماند کرنے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں انہوں نے واقعے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *