انتظامیہ کے مطابق ضلعی حکومت کی مکمل معاونت سے ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کی حفاظت کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔
تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور مشترکہ حکمت عملی کے باعث سکیورٹی کو مزید مضبوط، فضائی آپریشنز کو مؤثر اور ماحول کو محفوظ بنایا جا رہا ہے۔
ایئرپورٹ انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ کوششوں کا مقصد محفوظ، مؤثر اور بلا تعطل فضائی آپریشنز کو یقینی بنانا ہے۔

Leave a Reply