Daily Gerowk Balochistan
July 31, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ADVTADVTکوئٹہ عدالت کازرغون روڈ سے تجاوزات، عارضی اسٹالز اور غیر قانونی پارکنگ ختم کرنے کا حکمالیکشن کمیشن کا محمود خان اچکزئی کو کوپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا سربراہ تسلیم کرنے سے انکارADVTقلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیADVTADVTکوئٹہ عدالت کازرغون روڈ سے تجاوزات، عارضی اسٹالز اور غیر قانونی پارکنگ ختم کرنے کا حکمالیکشن کمیشن کا محمود خان اچکزئی کو کوپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا سربراہ تسلیم کرنے سے انکارADVTقلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسی

کوئٹہ عدالت کازرغون روڈ سے تجاوزات، عارضی اسٹالز اور غیر قانونی پارکنگ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے زرغون روڈ کے دونوں اطراف قائم تمام غیر قانونی تجاوزات، عارضی اسٹالز، کیبنز اور غیر قانونی پارکنگ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ڈی آئی جی کوئٹہ رینج، ایس ایس پی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کو تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *