Daily Gerowk Balochistan
November 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے حوالے سے مسلسل اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں،ایئرپورٹ انتظامیہ

انتظامیہ کے مطابق ضلعی حکومت کی مکمل معاونت سے ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کی حفاظت کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔

تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور مشترکہ حکمت عملی کے باعث سکیورٹی کو مزید مضبوط، فضائی آپریشنز کو مؤثر اور ماحول کو محفوظ بنایا جا رہا ہے۔

ایئرپورٹ انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ کوششوں کا مقصد محفوظ، مؤثر اور بلا تعطل فضائی آپریشنز کو یقینی بنانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *