Daily Gerowk Balochistan
September 12, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیراجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارDPRQ-1115

اہم خبر: بلوچستان کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں جسمانی سزا پر سخت پابندی عائد

محکمہ تعلیم (اسکولز) بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے اور ان کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اہم نکات:
سخت ممانعت: کسی بھی استاد یا اسٹاف ممبر کو طالب علم کو مارنے، تھپڑ مارنے، کان کھینچنے، یا کسی بھی قسم کی ذہنی و جسمانی اذیت دینے کی قطعاً اجازت نہیں ہوگی۔
مثبت طرزِ عمل: اسکولوں میں ڈسپلن برقرار رکھنے کے لیے پرتشدد طریقوں کے بجائے دوستانہ اور مثبت رویہ اپنایا جائے گا۔
شکایات کا ازالہ: ہر اسکول میں “کمپلینٹ رجسٹر” قائم کیا جائے گا، اور کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری تحقیقات کر کے کارروائی کی جائے گی۔
سخت قانونی کارروائی:حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت ڈسپلنری اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
نوٹ: یہ فیصلہ بچوں کے حقوق کے تحفظ اور انہیں خوف سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے گا۔
>

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *