Daily Gerowk Balochistan
July 29, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
قلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادلقلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹکوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹفکیشن معطل کردیاکوئٹہ ‘ 29 ، 30 ، 31 اگست کو کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل پنجگورّ(نوٹس انوائٹنگ ٹینڈر) ایگزیکٹو انجینئر (سی،ڈبلیو پی،پی اینڈ ایچ) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھل مگسیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہکوئٹہ: نوجوانوں کی قیادت میں ڈیجیٹل احتساب اور رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ کے فروغ کے لیے اہم منصوبے کا افتتاحشہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالجدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادل

اسلام آباد ہائیکورٹ: سہیل آفریدی کی بانی سے ملاقات کی درخواست سننے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی بانی سے ملاقات کی درخواست سننے والا بینچ ٹوٹ گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی، آج کی سماعت کاحکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

حکم نامے کے مطابق رجسٹرار ہائیکورٹ نے رپورٹ جمع کرائی ہے، رجسٹرار کی رپورٹ کے مطابق اسی طرح کے اور بھی کیسز لارجر بینچ میں زیر التوا ہیں۔

عدالت عالیہ کے حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کیس کی فائل مناسب حکم کے لیے چیف جسٹس کو بھجوائی جا رہی ہے۔

بجٹ مشاورت کیلئے کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور مزمل اسلم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *