کوئٹہ :صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ائرپورٹ روڈ،کچلاک اور مغربائی پاس کا دورہ کیا
کوئٹہ :وزیرداخلہ بلوچستان نے دورے کے موقعے پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
کوئٹہ :جشن آزادی کسی بھی قوم کے لئے خاص دن ہوتا ہے ،اس دن کو زندہ قومیں پرجوش انداز سے مناتی ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :14اگست جشن آزادی کو اہل بلوچستان اور کوئٹہ بھی بھرپورجوش وجذبے کے ساتھ منارہی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :عوام کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ذمہ داری حکومت کی ہے،یوم آزادی کے موقعے پر فل پروف سیکورٹی فراہم کی گئی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :نوجوانوں کو یہی پیغام دیتا ہوں کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :نوجوان تعلیم ، ٹیکنالوجی اور سائنس کے میدان میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاکرملک و قوم کی خدمت کرے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :وہ نوجوان جو دشمن کے کہنے اورورغلانے پر پہاڑوں پر جارہے ہیں انہیں یہ راستہ ترک کرناہوگا ،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :پاکستان ہمارا ملک اور بلوچستان ہمارا صوبہ ہے نوجوان اس لاحاصل جنگ کو چھوڑ کر اپنے ملک و قوم کی خدمت کرے، وزیرداخلہ
کوئٹہ :تعلیم ،ٹیکنالوجی اور سیاست کی میدان میں آکر نوجوان اپنی قوم اور ملک کی خدمت کرے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :حقوق حاصل کرنے کا بہترین طریقہ دنیا بھرمیں جمہوری انداز میں ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:نوجوان پارلیمنٹ میں آکر اپنے صلاحیتیں بروئے کار لاکر بلوچستان کو خوشحال بنائے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :کل کے دن 3اسلامی ممالک دفاعی معاہدہ اوراتحاد تمام دنیا کے لئے امن کا پیغام ہے ،وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء لانگو
کوئٹہ :دوست ممالک کا دفاع مضبوط ہوگا تو کوئی بھی ملک میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرت نہیں کرئے گا،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :پاکستان ،ترکیہ اور سعودیہ کا اتحاد پہلے ہی ناقابل تسخیر تھا اب دنیا کی کوئی بھی بڑی طاقت اس اتحاد کو بری نظر سے نہیں دیکھ سکتا ہے ،وزیرداخلہ میرضیا ء اللہ لانگو
کوئٹہ :کسی بھی ملک کو شک نہیں کہ ہندوستان مختلف ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیرداخلہ میرضیا ء اللہ لانگو
کوئٹہ :ہندوستان پیسوں سے افغانستان ہمارے خلاف استعمال ہورہا ہے،وزیرداخلہ میرضیا ء اللہ لانگو
کوئٹہ :ہندوستان کے خریدے گئے دہشت گرد افغانستان حکومت کے ناک کے نیچے بیٹھ کو دہشت گردوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں،وزیرداخلہ میرضیا ء اللہ لانگو
کوئٹہ: افغانستان ہمارے برادر ہمسایہ ملک ہے لیکن اس وقت افغانستان کی حکومت ہندوستان کے ہاتھوں میں کھیل کر مسلمان کے خون بہارہا ہے،وزیر بلوچستان
کوئٹہ:افغانستان کی طالبان حکومت کے ہاتھ مسلمانون کے خون رنگے ہوئے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:مسجدوں کا نشانہ بنانا اور معصوم بے گناہوں کی شہادت کہاں کی انسانیت ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

Leave a Reply