Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

کوئٹہ: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت شدید اعتماد کے بحران سے دوچار ہے، عوام دہشت گردی کے واقعات کے باعث مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ موجودہ حکومت بے اختیار اور صرف پریس ریلیز پر چل رہی ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ وہ بلوچستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہیں اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب بھی وہ صوبے کا دورہ کرتے ہیں، حالات پہلے سے زیادہ خراب نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات کے پیش نظر قومی کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے معاملے پر نہ صرف حکومت بلکہ اپوزیشن جماعتیں بھی اپنا مؤثر کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں “حق دو تحریک” کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اسلام آباد میں پُرامن لانگ مارچ کے ذریعے حکومت پر دباؤ بڑھا۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے مسائل پر نظرثانی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم اس وعدے پر آج تک عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی رواں سال ستمبر تک بلوچستان کے حوالے سے ایک قومی کانفرنس منعقد کرے گی، جس میں ملک بھر کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائے گی تاکہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جا سکے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کے آئینی، جمہوری اور بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *