کوئٹہ ‘ مذاکرات میں طے شدہ ڈرافٹ کے نکات پر غور کیا جارہا ہے ‘ ذرائع
کوئٹہ ‘ ڈرافٹ پر متفق ہونے کی صورت میں فریقین کیجانب سے دستخط کئے جائینگے ‘ ذرائع
کوئٹہ ‘ رات گئے مذاکرات بغیر کسی نتیجے پر پہنچنے کے ختم ہوگئے تھے جس کے بعد ایک بار پھر آج دوپہر کو مذاکرات شروع کئے گئے ہیں
کوئٹہ ‘ مذاکرات میں صوبائی وزررا اور سینئر حکام سمیت دھرنا کمیٹی کے ممبران اور لواحقین کے نمائندے شریک ہں ‘ ذرائع

Leave a Reply