Daily Gerowk Balochistan
September 13, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
لوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکارلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDAB-322راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کا حاجی خلیل الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیتڈی آی او ڈاکٹر نصیر علی شاہ کی قابل تحسینسردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں بدانتظامی کی خبروں کی تردید کردیشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز ، 1965 کی فضائی جنگگزشتہ دو برس کے دوران بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیDPRQ-1171اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کرنے والے گالیاں کھا کر واپس آئے ہیں، صادق عمرانیقمبرانی روڈ پر صفائی کے نام پر مبینہ من مانی، خرچہ دیے بغیر کچرا اٹھانے سے انکار

محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا


محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے صوبے کے ونٹر زون میں واقع تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری و نجی اسکول 18 جولائی 2026 سے 02 اگست 2026 تک موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات پر رہیں گے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے سمر زون اور ونٹر زون دونوں میں واقع تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں تدریسی و تعلیمی سرگرمیاں پیر، 03 اگست 2026 سے دوبارہ باقاعدہ طور پر شروع ہوں گی محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز، ضلعی ایجوکیشن افسران، اسکولوں کے سربراہان اور متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ نوٹیفکیشن پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور تعطیلات کے اختتام پر تعلیمی سرگرمیوں کی بروقت بحالی کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کیے جائیں محکمہ نے والدین، اساتذہ اور طلبہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اپنی تعلیمی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کریں تاکہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز منظم اور مؤثر انداز میں کیا جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

rauqu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *